Ordinance to Hand Over The Management Of Sindh Islands to the Federal Government

آرڈیننس کے خلاف مزید شہریوں نے درخواستیں دائر کردیں ٹارنی جنرل خالد جاوید اور دیگر پیش

سمندر میں 12 نائٹکل مائل کے بعد وفاقی حدود شروع ہوتے ہیں ، جبران ناصر وکیل درخواست گزار

تعمیراتی کام سے مینگروز کو بری طرح نقصان پہنچے گا،وکیل درخواست

عدالتی نوٹس کے اجرا کے بعد وفاق نے مزید دو اشتہارات جاری کردیئے ، ایڈوکیٹ شہاب اوستو

شہریوں کی دائر پٹئشن پر یہ معاملہ حل نہیں ہوسکتا ، اٹارنی جنرل

سندھ اسمبلی نے آرڈیننس کے خلاف روداد پاس کی ہم اس کا احترام کرتے ہیں ، اٹارنی جنرل

وفاقی حکومت قانون سے ماورا کوئی کام نہیں کررہی ، خالد جاوئد

ماحولیات اور مینگروز کا معاملہ اہم ہے اور ہم اسے دیکھ رہے ہیں ، اٹارنی جنرل

فوری طور پر کوئی تعمیراتی کام شروع نہیں ہورہا ، اٹارنی جنرل

وفاقی حکومت صوبائی حکومت سے رابطے میں ہے اور باہمی تعاون سے ہے کام ہوگا ، اٹارنی جنرل

جو کام بھی ہوگا صوبائی حکومت کو اعتماد میں لے کر کریں گے ، اٹارنی جنرل

صوبائی حکومت اپنی راۓ کا اظہار کرچکی ہے ، اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل شہریار مہر

صوبائی حکومت کو اعتماد میں نہیں لیا جارہا ، اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل

سندھ اسمبلی بھی آرڈیننس کے خلاف قرارداد پاس چکی ہے، وکیل سندھ حکومت

وفاقی حکومت سندھ حکومت کے تعاون کے ساتھ ہی کام کرے گی ، اٹارنی جنرل کا بیان

اگر ضرورت پڑی تو آرڈیننس میں ترمیم کرلی جاۓ گی ، اٹارنی جنرل

وفاق سندھ حکومت کے خدشات دور کرے گا ، اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

ہر صورت مینگروز سمیت ماحولیات کا تحفظ کیا جاۓ گا ، اٹارنی جنرل کا بیان

آیندہ سماعت اور سندھ حکومت کو اعتماد میں لئے بغیر کوئی تعمیراتی کوم نہیں ہوگا ، اٹارنی جنرل

عدالت نے نئی درخواستوں پر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے

فریقین کو قانونی نکات پر دلائل کی تیاری کی ہدایت

Related posts